🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4200
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْفَرْغَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو حَسَّانَ الزِّيَادِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ ، قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَاتِفًا يَهْتِفُ: أَلَا إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ، فَلَا تَبِيعُوهَا، وَلَا تَبْتَاعُوهَا وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ مِنْهَا شَيْءٌ فَلْيُهْرِقْهُ I " قَالَ أَبُو طَلْحَةَ : I " يَا غُلَامُ، احْلُلْ عَنِ الْمَزَادَةِ، فَأَهْرِقْهَا، فَأَهَرَاقَ النَّاسُ، وَمَا لَهُمْ خَمْرٌ يَوْمَئِذٍ إِلَّا الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ .
سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعلان کرنے والے کو حکم دیا کہ وہ اعلان کرے: ”خبردار! شراب حرام کر دی گئی ہے، لہٰذا نہ اسے بیچو اور نہ خریدو، اور جس کے پاس اس میں سے کچھ ہو وہ اسے بہا دے۔“ تو سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”اے لڑکے! مشکیزے کا منہ کھول دو اور اسے بہا دو۔“ چنانچہ لوگوں نے (شراب) بہا دی، اور ان دنوں ان کے پاس شراب کے طور پر کچی کھجور اور پکی کھجور (سے بنی نبیذ) کے سوا کچھ نہ تھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے ولید بن محمد موقری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4200]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الوليد بن محمد الموقري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 90» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف الوليد بن محمد الموقري

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4200 in Urdu