الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
80. مَنِ اسْمُهُ الْعَبَّاسُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عباس ہے۔
حدیث نمبر: 4230
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَتِيقٍ وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَخْرُجُ نَارٌ مِنْ [......] تُضِيءُ لَهَا 4 / 291 أَعْنَاقُ الْإِبِلِ بِبُصْرَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي عَتِيقٍ ، وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ I ".
بياض بالأصل كما أشار إليه محقق طبعة دار الحرمين، وقدر في الحاشية (أرض الحجاز) وفي طبعة الطحان قدر (حبس سيل) وأثبته في المتن، وكل تابع لبعض مصادر التخريج.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آگ [......] سے نکلے گی جس کی روشنی میں بصریٰ میں اونٹوں کی گردنیں روشن ہو جائیں گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن ابی عتیق اور موسیٰ بن عقبہ سے یہ حدیث سلیمان بن بلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں ابوبکر بن ابی اویس منفرد ہیں۔“
(متن میں اصل نسخے کے اندر جگہ خالی ہے، جیسا کہ دار الحرمین کے محقق نے اشارہ کیا ہے اور حاشیے میں ”ارضِ حجاز“ کا اندازہ لگایا ہے، جبکہ طحان کے نسخے میں ”حبس سیل“ کا اندازہ لگا کر اسے متن میں درج کیا گیا ہے، اور ہر ایک نے تخریج کے بعض مصادر کی پیروی کی ہے۔) [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4230]

تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والمحفوظ حديث سعيد بن المسيب «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 9، ص 192» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7118، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2902، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6839، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8463، والبزار فى «مسنده» برقم: 7770»

الحكم على الحديث: المحفوظ حديث سعيد بن المسيب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4230 in Urdu