🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
80. مَنِ اسْمُهُ الْعَبَّاسُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عباس ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4232
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن کعب سے اسماعیل بن ابراہیم بن ابی ربیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں فضیل بن سلیمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4232]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 2233 / 15، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3245، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26675، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3199، 4179»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4232 in Urdu