🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4276
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: نَا أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَّاءُ يُوسُفُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ : أَنَّهُ شَهِدَ ذَاكَ حِينَ أَعْطَى عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا جَهَّزَ بِهِ جَيْشَ الْعُسْرَةِ، فَجَاءَ بِسَبْعِمِائَةِ وُقِيَّةٍ مِنْ ذَهَبٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْمُقَدَّمِيُّ I ".
سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اس موقع پر موجود تھے جب سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ سامان پیش کیا جس سے جیشِ عسرت (غزوۂ تبوک کے لشکر) کی تیاری کی گئی، چنانچہ وہ سات سو اوقیہ سونا لے کر آئے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے ابراہیم بن عمر بن ابان بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ابراہیم سے ابو معشر کے سوا کسی نے، اور اس میں مقدمی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4276]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 852، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3915»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4276 in Urdu