🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4309
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الرَّقَاشِيُّ الْخَزَّازُ ، قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ ، قَالَ: نَا أَيُّوبُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: «‏‏‏‏اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَصَلِّ عَلَيْهِ، وَبَارِكْ فِيهِ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ» .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا أَيُّوبُ ، وَلَا عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نمازِ جنازہ میں یہ دعا کرتے سنا:“ «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَصَلِّ عَلَيْهِ، وَبَارِكْ فِيهِ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ» ”اے اللہ! اسے بخش دے، اس پر رحمت نازل فرما، اسے برکت عطا فرما اور اسے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض پر وارد فرما۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ایوب سے عاصم بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں زکریا بن یحییٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4309]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عاصم بن هلال وثقه أبو حاتم وضعفه غيره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 33» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4797، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 859»

الحكم على الحديث: فيه عاصم بن هلال مختلف فيه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4309 in Urdu