🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4327
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ ضُرَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ أَبِي، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ، وَهُوَ يَقُولُ: لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا.
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے پیچھے سواری پر سوار تھا تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک اونٹ پر دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: «لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا» ”میں حج اور عمرہ دونوں کے ساتھ حاضر ہوں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4327]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: فذكرته لأحمد بن حنبل فأنكره قال أبي أرى دخل لعبد الله بن عمران حديث في حديث وسرقه الشاذكوني لأنه حدث به بعد عن يحيى بن الضريس «علل الحديث، ج 3، ص 286» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 16218، والطبراني فى «الكبير» برقم: 534»

الحكم على الحديث: منكر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4327 in Urdu