🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4402
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ ذِي حِمَايَةَ ، عَنِ ابْنِ عَامِرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضُرَاطٌ، فَإِذَا سَكَتَ أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرَ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ، حَتَّى يُذَكِّرَهُ مَا لَمْ يَكُنْ يَذْكُرُهُ، حَتَّى يُوَهِمَ فِي صَلَاتِهِ فَلَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى فَإِذَا لَقِيَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى؟ زَادَ أَمْ نَقَصَ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَمَا يُسَلِّمُ، فَإِنَّهُمَا الْمُرْغِمَتَانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مؤذن اذان دیتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور اس کی ریح خارج ہوتی ہے، پھر جب وہ (مؤذن) خاموش ہوتا ہے تو وہ (شیطان) واپس آ جاتا ہے یہاں تک کہ وہ انسان اور اس کے دل کے درمیان وسوسہ اندازی کرتا ہے، وہ اسے ایسی باتیں یاد دلاتا ہے جو اسے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ اسے اس کی نماز میں شک و شبہ میں ڈال دیتا ہے اور اسے خبر نہیں رہتی کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔ پس جب تم میں سے کوئی ایسی صورتِ حال پائے اور اسے پتا نہ چلے کہ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے، زیادہ کی ہے یا کم، تو اسے چاہیے کہ سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کرے، کیونکہ یہ دونوں سجدے (شیطان کو) ذلیل و رسوا کرنے والے ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4402]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 608، 1222، 1231، 1232، 3285، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 389، ومالك فى «الموطأ» برقم: 223 / 63، 331 / 99، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 392، 1020، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 16، 1662، 1663، 1754، 2683، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 669 / 1، 1251 / 13، 1252 / 14، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 596، 595، 1177، 1176، 1646، وأبو داود فى «سننه» برقم: 516، 1030، (1/396) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 397، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1240، 1535، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1216، 1217، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2065، 2066، 3869، 3870، 3901، 3899، 3900، 3902، 3903، 3904، 3960، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1403، 1404، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7406، 7809، 7918، 7937، 8255، 9293، 9460، 10069، 10406، 10692، 10920، 11030، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2466، والحميدي فى «مسنده» برقم: 977، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5958، 5964، 5993، والبزار فى «مسنده» برقم: 7853، 8593، 8594، 8687، 9168، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3462، 3464، 3465، 3480، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2389، 4453، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2502، 2503، 2500، 2501، 2504، 2505، 2506، 2507، 2521، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2236، 7436»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4402 in Urdu