الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4427
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: نَا أَبِي عَلِيُّ بْنُ رَاشِدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي رَاشِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، حَدِّثْنِي بِحَدِيثٍ وَاجْعَلْهُ مُوجَزًا، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلِّ صَلَاةَ مُوَدِّعٍ، فَإِنَّكَ إِنْ كُنْتَ لَا تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ، وَأْيَسْ مِمَّا فِي أَيْدِي النَّاسِ تَكُنْ غَنِيًّا، وَإِيَّاكَ وَمَا يُعْتَذَرُ مِنْهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسی بات بتائیں جو مختصر ہو“، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”نماز اس طرح ادا کرو جیسے رخصت ہونے والا نماز پڑھتا ہے، کیونکہ اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ تو تمہیں دیکھ رہا ہے؛ اور لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس سے مایوس ہو جاؤ تو تم غنی ہو جاؤ گے؛ اور ایسی بات سے بچو جس کی وجہ سے معذرت کرنی پڑے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4427]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 229» »
الحكم على الحديث: في إسناده من لم يعرفه الهيثمي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4427 in Urdu