الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4450
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْخَزَّازُ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ النُّمَيْرِيُّ قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيُّ ، قَالَ نَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ : I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى افْتَرَشَ يُسْرَاهُ، وَنَصَبَ يُمْنَاهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ I ".
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنا بایاں پاؤں بچھا لیتے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف حسین بن حسن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں عمر بن شبہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4450]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف حسین بن حسن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں عمر بن شبہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4450]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 638»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4450 in Urdu