🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4459
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ ، قَالَ نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: نَا بَكَّارُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَارِسَتَ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ خَالِدٍ بِنْتُ خَالِدٍ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَظَرْتُ إِلَى خَاتَمِ النُّبُوَّةِ بَيْنَ كَتِفَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا بَكَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ I ".
سیدہ ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان مہرِ نبوت کو دیکھا۔“
اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ سے صرف بکّار بن محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4459]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 245»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4459 in Urdu