🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4472
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ الْقُومَسِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَذْنَبَ ذَنْبًا فَعَلِمَ أَنَّ اللهَ قَدِ اطَّلَعَ عَلَيْهِ غُفِرَ لَهُ وَإِنْ لَمْ يَسْتَغْفِرْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدَةَ I ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی گناہ کیا، پھر اسے اس بات کا علم و یقین ہوا کہ اللہ تعالیٰ یقیناً اس پر مطلع ہے، تو اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے اگرچہ اس نے استغفار نہ کیا ہو۔“
حمزہ زیات رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابراہیم بن ہراسہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں محمد بن عبیدہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4472]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه إبراهيم بن هراسة وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 211» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه إبراهيم بن هراسة متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4472 in Urdu