الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4534
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّمَا مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ شَجَرَةٍ لَا يَسْقُطُ وَرَقُهَا شِتَاءً وَلَا صَيْفًا I " فَأَكْثَرَ النَّاسُ مِنْ ذِكْرِ الشَّجَرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " هِيَ النَّخْلَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی مثال تو اس درخت کی سی ہے جس کے پتے نہ سردیوں میں جھڑتے ہیں اور نہ گرمیوں میں۔“ چنانچہ لوگوں نے کثرت سے (مختلف) درختوں کا تذکرہ شروع کر دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کھجور کا درخت ہے۔“
اس حدیث کو محمد بن ابی حکیم رحمہ اللہ سے صرف ابوالاسود رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4534]
اس حدیث کو محمد بن ابی حکیم رحمہ اللہ سے صرف ابوالاسود رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4534]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 62، 61، 72، 131، 2209، 4698، 5444، 5448، 6122، 6144، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2811، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 243، 244، 245، 246، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11197، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2867، والدارمي فى «مسنده» برقم: 290، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4689، 4953، 5095، 5370، 5751، 6063، 6160، 6579، والحميدي فى «مسنده» برقم: 693، 694، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 792، والبزار فى «مسنده» برقم: 5714، 5915، 6151، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2915 / 1، 2915 / 2، 3341، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13293، 13508، 13513، 13514، 13517، 13515، 13520، 13521، 13541، 13804، والطبراني فى «الصغير» برقم: 578، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2916، 4571، 5095، 7369»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4534 in Urdu