🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4544
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُقَيْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءُوهُ بِإِدَاوَةٍ يَوْمَ أُحُدٍ، فَبَالَ إِلَى جَنْبِ الْإِدَاوَةِ، ثُمَّ شَرِبَ مِنْهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى ، تَفَرَّدَ بِهَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُقَيْلِيُّ وَأَبُو عِيسَى عَبْدُ اللهِ بْنُ أُنَيْسٍ .
عیسیٰ بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں غزوہِ احد کے دن پانی کا ایک مشکیزہ لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مشکیزے کے پہلو میں پیشاب فرمایا، پھر اسی میں سے پانی نوش فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ سے یہ احادیث صرف عبد الاعلیٰ رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، اور ان کی روایت میں محمد بن عثمان عقیلی رحمہ اللہ اور ابو عیسیٰ عبد اللہ بن انیس رضی اللہ عنہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4544]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3721، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1891»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4544 in Urdu