🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4573
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ قَالَ: صُغْدِيُّ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: أَعْطِ كُلَّ سُورَةٍ حَقَّهَا مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ، I " فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَقْرَأْ إِلَّا عِشْرِينَ سُورَةً فِي عَشْرِ رَكَعَاتٍ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر سورت کو رکوع اور سجدے میں اس کا حق دو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دس رکعتوں میں محض بیس سورتیں ہی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4573]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1572، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9856»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4573 in Urdu