🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
82. مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4584
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَدُحَيْمٌ ، قَالَا: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ I " بَالَ فَمَسَحَ ذَكَرَهُ بِالتُّرَابِ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا، فَقَالَ: هَكَذَا عُلِّمْنَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، وَلَا عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I ".
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا، پھر اپنے عضوِ مخصوص کو مٹی سے پونچھا، پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”ہمیں اسی طرح سکھایا گیا ہے۔““
اس حدیث کو عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے صرف عطا بن سائب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عطا رحمہ اللہ سے صرف روح بن جناح رحمہ اللہ نے، اور اس کی روایت کے ساتھ ولید بن مسلم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4584]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن ابن أبي ليلى إلا عطاء ولا عن عطاء إلا روح بن جناح تفرد به الوليد بن مسلم «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 1، ص 170» »
«قال الهيثمي: فيه روح بن جناح وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 212» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 590»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف روح بن جناح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4584 in Urdu