🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
83. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4620
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَعَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ اطَّلَعَ مِنْ بَيْتِهِ، وَالنَّاسُ يُصَلُّونَ يَجْهَرُونَ بِالْقِرَاءَةِ، فَقَالَ لَهُمْ: I " إِنَّ الْمُصَلِّيَ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلْيَنْظُرْ بِمَا يُنَاجِيهِ، فَلَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ بِالْقُرْآنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا أَبُو أُوَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ إِسْمَاعِيلُ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر سے جھانکا تو دیکھا کہ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں اور بلند آواز سے قرأت کر رہے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”بے شک نمازی اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، پس اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ کس طرح اس سے مناجات کر رہا ہے، اور تم قرآن (پڑھنے) میں ایک دوسرے پر اپنی آوازیں بلند نہ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو رحمہ اللہ سے صرف ابو اویس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں ان کے بیٹے اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4620]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن عمرو وفيه كلام من سوء حفظه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 266» »

الحكم على الحديث: فيه محمد بن عمرو، تكلم فيه من قبل حفظه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4620 in Urdu