الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
83. مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4646
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خُنَيْسٍ الدِّمْيَاطِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ الرُّعَيْنِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ شَرِبَ الْمَاءَ عَلَى الرِّيقِ انْتَقَصَتْ قُوَّتُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو أَسْلَمَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو أَسْلَمَ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے نہار منہ پانی پیا، اس کی قوت کم ہو جاتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے عبد الرحمٰن رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور انہیں روایت کرنے میں ابو اسلم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4646]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن مخلد الرعيني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 86» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن مخلد الرعيني
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4646 in Urdu