🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4680
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللهُ بِهِ، وَمَنْ رَاءَى رَاءَى اللهُ بِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (اپنی نیکی کی شہرت کے لیے) لوگوں کو سنایا، اللہ تعالیٰ (اس کی رسوائی) سنا دے گا، اور جس نے دکھلاوے کے لیے عمل کیا، اللہ تعالیٰ (اس کی حقیقت) دکھلا دے گا۔“
اسماعیل بن سمیع رحمہ اللہ سے یہ حدیث حفص بن غیاث رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے ان کے بیٹے (عمر بن حفص رحمہ اللہ) اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4680]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2986، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 407، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11636، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12371»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4680 in Urdu