🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4689
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ قَالَ: نَا أَبُو كُدَيْنَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ يَهُودِيٌّ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا يَهُودِيُّ، حَدِّثْنَا، فَقَالَ: كَيْفَ تَقُولُ يَا أَبَا الْقَاسِمِ إِذَا جَعَلَ اللهُ السَّمَاءَ عَلَى ذِهِ، وَالْأَرْضَ عَلَى ذِهِ، وَالْجِبَالَ عَلَى ذِهِ، وَالْبِحَارَ عَلَى ذِهِ، وَسَائِرَ الْخَلْقِ عَلَى ذِهِ؟ قَالَ: فَأَنْزَلَ اللهُ: وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا أَبُو كُدَيْنَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک یہودی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے یہودی! ہمیں کوئی بات سناؤ۔“ اس نے کہا: ”اے ابوالقاسم! آپ کیا کہتے ہیں جب اللہ تعالیٰ آسمان کو اس پر، زمین کو اس پر، پہاڑوں کو اس پر، سمندروں کو اس پر اور باقی تمام مخلوق کو اس پر رکھ دے گا؟“ (یعنی اپنی انگلیوں کی طرف اشارہ کیا)۔ انہوں نے کہا: تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ﴾
اس حدیث کو عطاء بن سائب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوالضحیٰ رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف ابو کدینہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن صلت رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4689]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3240، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2303، 3036»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4689 in Urdu