🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4698
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ، وَلَا الشَّمْسَ، وَلَا الْقَمَرَ، وَلَا الرِّيحَ، فَإِنَّهَا رَحْمَةٌ لِقَوْمٍ، وَعَذَابٌ لِآخَرِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم رات اور دن کو گالی نہ دو، اور نہ ہی سورج، چاند اور ہوا کو برا بھلا کہو، کیونکہ یہ کسی قوم کے لیے رحمت اور کسی دوسری کے لیے عذاب کا باعث بنتی ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوزبیر رحمہ اللہ سے صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن بکار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4698]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: لا أعلم رواه إلا ابن أبي ليلى وسعيد بن بشير «علل الحديث، ج 6، ص 106» »
«قال الهيثمي: فيه سعيد بن بشير وثقه جماعة وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 71» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2194، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2712، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6795»

الحكم على الحديث: فيه سعيد بن بشير مختلف فيه، وبقية رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4698 in Urdu