🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 471
وَبِهِ: عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَصْبَحَ وَهَمُّهُ الدُّنْيَا، فَلَيْسَ مِنَ اللهِ فِي شَيْءٍ، وَمَنْ لَمْ يَهْتَمَّ بِالْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ مِنْهُمْ، وَمَنْ أَعْطَى الذُّلَّ مِنْ نَفْسِهِ طَائِعًا غَيْرَ مُكْرَهٍ، فَلَيْسَ مِنَّا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ .
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس حال میں صبح کی کہ دنیا ہی اس کا (سب سے بڑا) غم اور مقصد ہو، تو اللہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں، اور جو مسلمانوں کے معاملات کی فکر نہ کرے وہ ان میں سے نہیں، اور جس نے کسی مجبوری کے بغیر اپنی خوشی سے خود کو ذلت کے حوالے کر دیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی جاتی ہے، جس کی روایت میں یزید بن ربیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 471]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يزيد بن ربيعة الرحبي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 248» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه يزيد بن ربيعة الرحبي متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 471 in Urdu