الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4729
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ الْكُوفِيُّ قَالَ: نَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَتْ مَائِدَتُهُ مَوْضُوعَةً.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (الحسن)
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (الحسن)
عائشہ بنت طلحہ رحمہا اللہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے تم میں سے کسی کے لیے اس وقت تک مسلسل دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جب تک اس کا دسترخوان بچھا رہتا ہے۔“
یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور مندل بن علی اس کی روایت میں منفرد ہیں۔
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (الحسین بن الزبرقان) مذکور ہے، جبکہ درست نام (الحسن) ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4729]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1035»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4729 in Urdu