🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4738
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: نَا زُهَيْرٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ ، أَنَّهُ كَانَ يَسُوقُ فَرَسَهُ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَبَارَكَ اللهُ، كَيْفَ حَوَافِرُهُنَّ وَسَوَافِلُهُنَّ؟.
لَا يُرْوَى عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ I ".
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنے گھوڑے کو ہنکا کر لے جا رہے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «تَبَارَكَ اللهُ»، ان کے کھر اور ان کے نچلے اعضاء کیسے ہیں؟“
یہ روایت سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے نقل کرنے میں محمود بن غیلان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4738]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه جابر الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 264» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4738 in Urdu