الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
84. مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4749
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا أَبُو الْمُنْذِرِ الْوَرَّاقُ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ، وَأَبَاكُمْ وَاحِدٌ، وَلَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى عَجَمِيٍّ، وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ، وَلَا أَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ، وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّا بِالتَّقْوَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا أَبُو الْمُنْذِرِ الْوَرَّاقُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا أَبُو الْمُنْذِرِ الْوَرَّاقُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک تمہارا رب ایک ہے، اور تمہارا باپ ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں، اور نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر، اور نہ کسی سرخ کو کسی سیاہ پر، اور نہ کسی سیاہ کو کسی سرخ پر کوئی فضیلت حاصل ہے مگر تقویٰ کی بنیاد پر۔“
اس حدیث کو جریری رحمہ اللہ سے صرف ابو منذر الوراق رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اس میں سہل بن عثمان رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور یہ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4749]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال البزار رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 84» »
الحكم على الحديث: رجال البزار رجال الصحيح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4749 in Urdu