الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو
ان راویوں کا بیان جن کا نام عمرو ہے۔
حدیث نمبر: 4908
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: نَا جَدِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ بِلَالٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ بُسْرٍ ، صَاحِبَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ قَاعِدٌ فِي الْمَسْجِدِ - وَكَانَ شَيْخًا كَبِيرًا مُسِنًّا -، فَجَاءَهُ غُلَامُهُ فَقَالَ: يَا مَوْلَايَ، هَذِهِ جِمَالُكَ قَدْ أُخِذَتْ فِي سُخْرَةِ الزِّبْلَةِ - يَعْنِي: دَارَ الْعَبَّاسِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الَّتِي عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ بِحِمْصَ -، وَكَانَ مَعَهُ رَجُلَانِ، فَأَخَذَا بِضَبْعَيْهِ حَتَّى قَامَ.
قَالَ عُمَرُ : فَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى أَتَى الزِّبْلَةَ، فَإِذَا جِمَالُهُ مُنَاخَةٌ، وَإِذَا هُمْ يُسِفُّونَ التُّرَابَ بِالْغَرَائِرِ، فَأَخَذَ الْغِرَارَةَ، فَأَقْبَلَ يَفْتَحُ لَهُمْ، فَقَالَ نَاسٌ مِنَ النَّصَارَى: هَذَا صَاحِبُ نَبِيِّكُمْ تَصْنَعُونَ بِهِ هَذَا؟ لَوْ رَأَيْنَا رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ عِيسَى لَحَمَلْنَاهُ عَلَى رُءُوسِنَا، فَأَهْوَى الْقَوْمُ لِيَأْخُذُوهُ، فَقَالَ: دَعُونِي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا جَارَتْ عَلَيْكُمُ الْوُلَاةُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ بِلَالٍ I ".

عمر بن بلال القرشی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے اور ایک انتہائی سن رسیدہ بزرگ تھے۔ اتنے میں ان کا غلام ان کے پاس آیا اور کہنے لگا: ”اے میرے آقا! آپ کے اونٹ «الزبلة» (نامی مقام) پر بیگار میں پکڑ لیے گئے ہیں“— مراد عباس بن ولید بن عبد الملک کا وہ گھر ہے جو حمص کی مسجد کے دروازے کے پاس تھا — ان کے ساتھ دو آدمی تھے، انہوں نے سیدنا عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کو بازوؤں سے سہارا دیا یہاں تک کہ وہ کھڑے ہو گئے۔
عمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ پیدل چلا یہاں تک کہ وہ اس مقام پر پہنچ گئے، دیکھا تو ان کے اونٹ وہاں بٹھائے گئے تھے اور وہ لوگ بوروں میں مٹی بھر رہے تھے۔ سیدنا عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ نے خود ایک بورا پکڑ لیا اور ان کے لیے اسے کھولنے لگے، تو وہاں موجود کچھ عیسائیوں نے کہا: ”یہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور تم ان کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہو؟ اگر ہم عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں میں سے کسی ایک کو بھی دیکھ پاتے تو اسے اپنے سروں پر بٹھا لیتے۔“ تب لوگ انہیں (کام سے) روکنے کے لیے آگے بڑھے تو انہوں نے فرمایا: ”مجھے میرے حال پر چھوڑ دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا جَارَتْ عَلَيْكُمُ الْوُلَاةُ» ”تمہارا کیا حال ہوگا جب حکمران تم پر ظلم و زیادتی کریں گے۔““
یہ حدیث سیدنا عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور عمر بن بلال رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4908]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: حديث غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 115» »
«قال الهيثمي: وعمر بن بلال جهله ابن عدي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 237» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 63، 64»

الحكم على الحديث: غير محفوظ، فيه عمر بن بلال مجهول
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4908 in Urdu