🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
103. مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4977
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَدِيمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ، فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ إِلَّا يَزِيدُ ، وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حج اور عمرہ کو پے در پے اور ہمیشہ کرتے رہو، کیونکہ یہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عقیل سے یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ یزید سے ابوبکر کے سوا کسی نے، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن یوسف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4977]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن محمد بن عقيل وفيه كلام ومع ذلك فحديثه حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 278» »

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4977 in Urdu