🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5063
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَامِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَأَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ : I " كَيْفَ تُوتِرُ؟ I " قَالَ: أُوتِرُ مِنْ أَوَّلِ اللَّيْلِ. قَالَ: I " كَيِّسٌ حَذِرٌ I "، ثُمَّ سَأَلَ عُمَرَ فَقَالَ: I " يَا أَبَا حَفْصٍ ، كَيْفَ تُوتِرُ؟ I " قَالَ: أُوتِرُ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ، قَالَ: I " قَوِيٌّ مُعَانٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”تم وتر کیسے پڑھتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں رات کے ابتدائی حصے میں وتر پڑھ لیتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سمجھدار اور محتاط ہو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”اے ابو حفص! تم وتر کیسے پڑھتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں رات کے آخری حصے میں وتر پڑھتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قوی ہو اور (اللہ کی طرف سے) تمہاری مدد کی گئی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5063]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سليمان بن داود اليمامي وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 245» »
«قال ابن الملقن: وسليمان هذا ضعفوه «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 4، ص 322» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 8637»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا لضعف سليمان بن داود اليمامي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5063 in Urdu