🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5103
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ آذِينٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ الْإِيمَانَ كُلَّهُ حَتَّى يَتْرُكَ الْكَذِبَ فِي الْمُزَاحَةِ، وَالْمِرَاءِ، وَإِنْ كَانَ صَادِقًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا مَنْصُورُ بْنُ آذِينٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مکمل ایمان والا نہیں ہوتا جب تک وہ ہنسی مذاق میں جھوٹ بولنا اور جھگڑنا نہ چھوڑ دے، خواہ وہ سچا ہی ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مکحول سے منصور بن آذین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالعزیز بن ابی سلمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5103]
تخریج الحدیث: «قال الحسيني: منكر «تعجيل المنفعة بزوائد رجال الأئمة الأربعة، ج 2، ص 281» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 8750، 8887»

الحكم على الحديث: منكر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5103 in Urdu