🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5104
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ قَالَ: نَا قَطَرِيٌّ الْخَشَّابُ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيُوضَعُ طَعَامُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَمَا يُرْفَعُ حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ. فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِمَ ذَاكَ؟ قَالَ: I " يَقُولُ: بِسْمِ اللهِ إِذَا وُضِعَ، وَالْحَمْدُ لِلهِ إِذَا رُفِعَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک آدمی کے سامنے کھانا رکھا جاتا ہے، پھر وہ اٹھایا نہیں جاتا مگر اس سے پہلے اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ کیسے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا رکھا جائے تو وہ «بِسْمِ اللهِ» کہتا ہے اور جب اٹھایا جائے تو «الْحَمْدُ لِلهِ» کہتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5104]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الوارث مولى أنس وهو ضعيف وعبيد بن إسحاق العطار والجمهور على تضعيفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 22» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2300»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عبد الوارث مولى أنس وعبيد بن إسحاق العطار

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5104 in Urdu