🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 513
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ الْمُسَاوِرِ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِهَا، وَزَوْجُهَا كَارِهٌ لِذَلِكَ، لَعَنَهَا كُلُّ مَلَكٍ فِي السَّمَاءِ، وَكُلُّ شَيْءٍ تَمُرُّ عَلَيْهِ، غَيْرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ، حَتَّى تَرْجِعَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک عورت جب اپنے گھر سے نکلتی ہے، جبکہ اس کا شوہر اس (بات) کو ناپسند کر رہا ہو، تو آسمان کا ہر فرشتہ اور وہ ہر چیز جس پر سے وہ گزرتی ہے، سوائے جن و انس کے، اس پر لعنت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ واپس لوٹ آئے۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف محمد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں سوید بن عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 513]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو متروك وقد وثقه دحيم وغيره وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 313» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7951، 14830، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2063، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 813، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1664 / 1، 1664 / 2، 1664 / 3، 1664 / 4، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9802، 17409»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سويد بن عبد العزيز متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 513 in Urdu