🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 512
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ قَالَ: نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ: نَا الْبَخْتَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: فِي شَهْرِ رَمَضَانَ الصَّوْتُ، وَفِي ذِي الْقَعْدَةِ تُمَيَّزُ الْقَبَائِلُ، وَفِي ذِي الْحِجَّةِ يُسْلَبُ الْحَاجُّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ إِلَّا الْبَخْتَرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: نُوحُ بْنُ قَيْسٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کے مہینے میں ایک (ہولناک) آواز بلند ہو گی، ذوالقعدہ میں قبائل ایک دوسرے سے ممتاز (اور جدا) ہو جائیں گے اور ذوالحجہ میں حاجیوں کو لوٹ لیا جائے گا۔“
اس حدیث کو شہر بن حوشب رحمہ اللہ سے صرف بختری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت کرنے میں نوح بن قیس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه شهر بن حوشب وفيه ضعف والبختري بن عبد الحميد لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 310» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8675»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه شهر بن حوشب وفيه ضعف، والبختري بن عبد الحميد لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 512 in Urdu