الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5158
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ الْعَرْزَمِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ يَأْتِي أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ غُلَامٌ فَيُقَبِّلُهُ، وَيَقُولُ: بِأَبِي شِبْهُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيدُ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ.
محمد بن علی (امام باقر) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ بچپن میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آتے تو وہ انہیں چومتے اور کہتے: ”میرے ماں باپ قربان! یہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم شکل ہیں، جن کے دونوں کندھوں کے درمیان کشادگی تھی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5158]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5158 in Urdu