الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5157
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَرُزِّيُّ قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ: نَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ ثَلَاثُ بَنَاتٍ، أَوْ مِثْلُهُنَّ مِنَ الْأَخَوَاتِ، فَكَفَاهُنَّ، وَعَالَهُنُّ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ I ". قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَثِنْتَيْنِ؟ قَالَ: I " وَثِنْتَيْنِ I ". وَنَرَى لَوْ قُلْنَا وَاحِدَةً؟ قَالَ: I " نَعَمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں، یا اتنی ہی بہنیں ہوں، اور وہ ان کی کفالت کرے اور ان کا خرچ اٹھائے، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اور اگر دو ہوں تو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو ہوں تب بھی۔“ (راوی کہتے ہیں:) ہمارا خیال ہے کہ اگر ہم ایک کے بارے میں پوچھتے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے عاصم بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5157]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے عاصم بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5157]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14468، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2210، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4760»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5157 in Urdu