🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5231
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَيْنَ حُجْرَتِي وَمُصَلَّايَ رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے حجرے اور میری نماز کی جگہ کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علی بن حکم سے اس حدیث کو عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن سلیمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5231]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عدي بن الفضل التيمي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 9» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عدي بن الفضل التيمي متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5231 in Urdu