الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5260
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ التُّرْكِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَيَّارٍ الْيَشْكُرِيُّ قَالَ: نَا الْحَارِثُ بْنُ شِبْلٍ ، عَنْ أُمِّ النُّعْمَانِ بِنْتِ أَرْقَمَ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْمُتَحَابُّونَ فِي اللهِ عَلَى عَمُودٍ مِنْ يَاقُوتٍ، لَهُ الْخَيْمَةُ مِنْ يَاقُوتَةٍ مُجَوَّفَةٍ سِتِّينَ مِيلًا فِي السَّمَاءِ، لَهُ فِي كُلِّ نَاحِيَةٍ فِيهَا أَزْوَاجٌ لَا يَعْلَمُ بِهِمُ الْآخَرُونَ، وَإِنَّ أَحَدَهُمْ لَيُشْرِفُ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ فَيَمْلَأُ أَهْلَ الْجَنَّةِ نُورًا حَتَّى يَقُولَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مَا هَذَا الَّذِي قَدْ حَدَثَ؟ فَيَقُولُ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ: مَا هَذَا الضَّوْءُ الَّذِي قَدْ حَدَثَ؟ فَيَقُولُ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ: أَشْرَفَ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنَ الْمُتَحَابِّينَ فِي اللهِ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والے یاقوت کے ایک ستون پر ہوں گے، جس کے لیے آسمان میں ساٹھ میل بلند کھوکھلے یاقوت کا ایک خیمہ ہوگا، اس کے ہر گوشے میں ان کی بیویاں ہوں گی جن کا دوسروں کو علم نہیں ہوگا۔ ان میں سے کوئی ایک جنتیوں کی طرف جھانکے گا تو اہلِ جنت کو نور سے بھر دے گا، یہاں تک کہ اہلِ جنت کہیں گے: یہ کیا نئی چیز ظاہر ہوئی ہے؟ پھر وہ ایک دوسرے سے کہیں گے: یہ کیسی روشنی ہے جو نمودار ہوئی ہے؟ تو وہ ایک دوسرے سے کہیں گے: تمہاری طرف اللہ کے لیے محبت کرنے والوں میں سے ایک آدمی نے جھانکا ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5260]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5260]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 278» »
الحكم على الحديث: فيه من لم يُعرف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5260 in Urdu