🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5273
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا أَبُو سَعِيدٍ الشَّقَرِيُّ ، عَنْ زِيَادٍ الْجَصَّاصِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا خَلَعَ أَحَدُكُمْ نَعْلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَخْلَعْهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَيَأْتَمَّ بِهِمَا، وَلَا مِنْ خَلْفِهِ فَيَأْتَمَّ بِهِمَا أَخُوهُ الْمُسْلِمُ، وَلَكِنْ يَجْعَلْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْجَصَّاصِ إِلَّا أَبُو سَعِيدٍ الشَّقَرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَكْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز میں اپنے جوتے اتارے تو انہیں اپنے سامنے نہ رکھے کہ وہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے لگے، اور نہ اپنے پیچھے رکھے کہ اس کا مسلمان بھائی ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے، بلکہ انہیں اپنے دونوں پاؤں کے درمیان رکھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جصاص سے ابوسعید شقری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، علی بن جعد اس میں منفرد ہیں، اور ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5273]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه زياد الجصاص ضعفه ابن معين وابن المديني وغيرهما وذكره ابن حبان في الثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 55» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 798»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف زياد الجصاص

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5273 in Urdu