الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5274
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ قَالَ: نَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: النَّفَقَةُ فِي الْحَجِّ مِثْلُ النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللهِ، الدِّرْهَمُ بِسَبْعِمِائَةٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ . وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ حَرْبِ بْنِ زُهَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ I ".

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حج میں خرچ کرنا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے، (اس میں) ایک درہم سات سو (درہم) کے برابر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن سائب سے، انہوں نے علقمہ بن مرثد سے، موسیٰ بن اعین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اور ان کے علاوہ دوسروں نے اسے عطاء بن سائب سے، انہوں نے حرب بن زہیر سے، انہوں نے ابن بریدہ سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5274]

تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8741، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23466، 23528»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5274 in Urdu