الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5343
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ [ أَبِي ] خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِمَامٍ الْعَلَّافُ : نَا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ : نَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيُّ ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي مَيْمُونَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الشَّفَاعَةُ لِمَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا حَفْصٌ الْمِنْقَرِيُّ ، وَلَا عَنْ حَفْصٍ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عَطَاءٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: وَهْبُ بْنُ يَحْيَى I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا حَفْصٌ الْمِنْقَرِيُّ ، وَلَا عَنْ حَفْصٍ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عَطَاءٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: وَهْبُ بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفاعت اس کے لیے ہے جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن ابی میمونہ سے حفص منقری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حفص سے روح بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں وہب بن یحییٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5343]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5370»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5343 in Urdu