🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5470
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي ، بِخَطِّهِ: ثَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ أَخَذَ عَطَاءَهُ، فَانْطَلَقَ مَعَ الْخَادِمِ لِيَشْتَرِيَ حَوَائِجَهُ مِنَ السُّوقِ، ثُمَّ ابْتَاعَ بِمَا بَقِيَ فُلُوسًا، فَتَصَدَّقَ بِهَا، ثُمَّ قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ أَوْكَى عَلَى ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، لَمْ يُنْفِقْهُ فِي سَبِيلِ اللهِ كَانَ جَمْرًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُكْوَى بِهِ.
عبداللہ بن صامت رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے اپنا وظیفہ (عطیہ) لیا اور خادم کے ساتھ بازار اپنی ضروریات خریدنے گئے، پھر جو کچھ بچ گیا اس کے بدلے پیسے (فلوس) خرید لیے اور انہیں صدقہ کر دیا، پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے سونا یا چاندی سنبھال کر رکھا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کیا، تو وہ قیامت کے دن انگارہ بن جائے گا جس سے اسے داغا جائے گا۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5470]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1641»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5470 in Urdu