🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5471
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ [ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ] قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي ، بِخَطِّهِ: حَدَّثَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ أُسَيْرِ بْنِ أَحْمَرَ ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ الْغِفَارِيَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَرَكَعَ وَأَسْرَعَ، فَقُلْتُ: مَا أَرَى هَذَا الشَّيْخَ يَدْرِي مَا يُصَلِّي. قَالَ: فَانْصَرَفَ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْجُدُ لِلهِ سَجْدَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللهُ بِهَا دَرَجَةً، وَكَتَبَ لَهُ بِهَا حَسَنَةً.
اسیر بن احمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے، پھر انہوں نے جلدی جلدی رکوع کیا، تو میں نے (دل میں) کہا: ”میرا خیال ہے کہ یہ بزرگ نہیں جانتے کہ وہ کیسی نماز پڑھ رہے ہیں۔“ وہ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو بندہ بھی اللہ کے لیے ایک سجدہ کرتا ہے، اللہ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے اور اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5471]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1502، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4655، 4771، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21703، 21712، 21852، والبزار فى «مسنده» برقم: 3903، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3561، 3562، 4847، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4664، 4662، 8438، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2730»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5471 in Urdu