🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5521
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ قَالَ: ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ رُسْتُمَ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِي عُدَيْسَةُ بِنْتُ أُهْبَانَ بْنِ صَيْفِيٍّ الْغِفَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا رَأَيْتَ رَجُلَيْنِ مِنْ أُمَّتِي يَقْتَتِلَانِ عَلَى الْمُلْكِ، فَاتَّخِذْ عِنْدَ ذَلِكَ سَيْفًا مِنْ خَشَبٍ فَقَاتِلْ بِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ رُسْتُمَ إِلَّا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ .
سیدنا اہبان بن صیفی غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب تم میری امت کے دو آدمیوں کو حکومت و اقتدار کے لیے آپس میں لڑتے دیکھو تو اس وقت لکڑی کی تلوار بنا لینا اور اسی سے لڑنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صالح بن رستم سے یونس بن بکیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عبید بن یعیش منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5521]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 865»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5521 in Urdu