🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5571
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: ثَنَا حُصَيْنُ بْنُ عُمَرَ الْأَحْمَسِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللهُ جَلَّ ذِكْرُهُ: مَنْ سَلَبْتُهُ كَرِيمَتَيْهِ عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجَنَّةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ إِلَّا حُصَيْنُ بْنُ عُمَرَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَرِيرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ جل ذکرہ فرماتا ہے: ’میں جس شخص کی دو عزیز (پیاری) چیزیں، یعنی اس کی آنکھیں، لے لوں تو ان کے بدلے میں اسے جنت عطا کروں گا۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ سے حصین بن عمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5571]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حصين بن عمر ضعفه أحمد وغيره ووثقه العجلي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 309» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2263»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف حصين بن عمر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5571 in Urdu