الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الصُّبْرَةُ مِنَ التَّمْرِ لَا يُعْلَمُ مِكْيَالُهَا، وَالصُّبْرَةُ مِنَ الطَّعَامِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے ایسے ڈھیر کو بیچنے سے منع فرمایا جس کا پیمانہ (مقدار) معلوم نہ ہو، اور اسی طرح غلے کے ڈھیر کو بھی (جس کی مقدار معلوم نہ ہو بیچنے سے منع فرمایا)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہیر بن محمد رحمہ اللہ سے صرف ہیثم بن حمید نے روایت کیا ہے، اس میں حکم بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5657]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہیر بن محمد رحمہ اللہ سے صرف ہیثم بن حمید نے روایت کیا ہے، اس میں حکم بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5657]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1530، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 663، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5026، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2276، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4561 / 1، 4562 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6093، 6094، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10657، 10756، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15314، 15316»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5657 in Urdu