الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5684
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ تَمِيمٍ السُّلَمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي قَدْ زَنَيْتُ، فَأَعْرَضَ عَنْهُ، حَتَّى أَتَاهُ أَرْبَعًا، كُلُّ ذَلِكَ يُعْرِضُ عَنْهُ، فَلَمَّا سَأَلَهُ أَرْبَعًا شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ، دَعَاهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَبِكَ جُنُونٌ؟ فَقَالَ: لَا، قَالَ: قَدْ أَحْصَنْتَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: اذْهَبُوا بِهِ فَارْجُمُوهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ مَقْرُونًا عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، وَأَبِي سَلَمَةَ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ تَمِيمٍ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا ابْنُهُ، وَلَا عَنِ ابْنِهِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے زنا کر لیا ہے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منہ پھیر لیا، یہاں تک کہ وہ چار مرتبہ آیا اور ہر بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے اعراض فرماتے رہے۔ جب اس نے چار مرتبہ پوچھ لیا (یعنی چار مرتبہ اقرار کر لیا) اور اپنے خلاف چار بار گواہی دے دی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بلایا اور فرمایا: ”کیا تمہیں جنون ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم شادی شدہ ہو؟“ اس نے کہا: ”جی ہاں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے لے جاؤ اور سنگسار کر دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے، سعید اور ابوسلمہ رحمہما اللہ دونوں کو ملا کر، عبدالرحمن بن یزید بن تمیم رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالرحمن سے ان کے بیٹے کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان کے بیٹے سے یحییٰ بن یعلیٰ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ابوکریب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5684]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5271، 6815، 6825، 7167، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1691، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 884، 878، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4400، 4399، 4439، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8174، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7127، 7126، 7128، 7139، 7140، 7162، 7166، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4428، (4/256) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1428، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2554، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17027، 17028، 17056، 17088، 17096، 17098، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3442، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7965، 9943، 9980، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2595، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6140، والبزار فى «مسنده» برقم: 7667، 7690، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2668، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13340، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29363، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4865، 4866، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 433، 439، 438، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7813»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5684 in Urdu