الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5687
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، انْسُبْ لَنَا رَبَّكَ، فَنَزَلَتْ: قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ إِلَى آخِرِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا ابْنُهُ إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا ابْنُهُ إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں اپنے رب کا نسب بتائیے۔“ تو یہ سورت نازل ہوئی: ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ آخر تک۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجالد رحمہ اللہ سے ان کے بیٹے اسماعیل رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سریج بن یونس رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5687]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مجالد بن سعيد قال ابن عدي له عن الشعبي عن جابر وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 146» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2044»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2044»
الحكم على الحديث: فيه مجالد بن سعيد، وبقية رجاله رجال الصحيح
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5687 in Urdu