الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5702
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَجَلِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ كَهْمَسٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اطْوُوا ثِيَابَكُمْ تَرْجِعْ إِلَيْهَا أَرْوَاحُهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا وَجَدَ الثَّوْبَ مَطْوِيًّا لَمْ يَلْبَسْهُ، وَإِذَا وَجَدَهُ مَنْشُورًا لَبِسَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ مُوسَى بْنِ وَجِيهٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ مُوسَى بْنِ وَجِيهٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے کپڑوں کو لپیٹ کر رکھا کرو، ان کی روحیں ان کی طرف لوٹ آئیں گی، کیونکہ شیطان جب کپڑے کو لپیٹا ہوا پاتا ہے تو اسے نہیں پہنتا، اور جب اسے پھیلا ہوا پاتا ہے تو پہن لیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الزبیر سے یہ حدیث عمر بن موسیٰ بن وجیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5702]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عمر بن موسى بن وجيه وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 135» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمر بن موسى بن وجيه وضاع
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5702 in Urdu