الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي التَّمَاثِيلِ رَخَّصَ فِيمَا كَانَ يُوطَأُ، وَكَرِهَ مَا كَانَ مَنْصُوبًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اس حدیث کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تصویروں اور مجسموں کے بارے میں ان کی اجازت دی جو پاؤں تلے روندی جاتی ہوں، اور جو (اونچی جگہ پر) کھڑی کی گئی ہوں انہیں ناپسند فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے سلیمان بن ارقم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5703]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے سلیمان بن ارقم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5703]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سليمان بن أرقم وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 174» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سليمان بن أرقم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5703 in Urdu