🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ: نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ الْكِنْدِيُّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ الشَّفَاعَةُ لِمَنْ وَجَبَتْ لَهُ النَّارُ مِمَّنْ صُنِعَ إِلَيْهِمُ الْمَعْرُوفُ فِي الدُّنْيَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ الْكِنْدِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عز وجل کے اس فرمان ﴿فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”(یہاں فضل میں اضافے سے مراد) اس شخص کے حق میں سفارش ہے جس پر جہنم واجب ہو چکی ہو اور وہ ان لوگوں میں سے ہو جن کے ساتھ دنیا میں نیکی اور بھلائی کا سلوک کیا گیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے صرف اسماعیل کندی نے روایت کیا ہے، اور بقیہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5770]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10462»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5770 in Urdu