🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5819
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَرَّ قَسَمَهُمَا وَقَضَى دَيْنَهُمَا وَلَمْ يَسْتَسِبَّ لَهُمَا، كُتِبَ بَارًّا، وَإِنْ كَانَ عَاقًّا، وَمَنْ لَمْ يَبَرَّ قَسَمَهُمَا وَلَمْ يَقْضِ دَيْنَهُمَا وَاسْتَسَبَّ لَهُمَا، كُتِبَ عَاقًّا، وَإِنْ كَانَ بَارًّا فِي حَيَاتِهِمَا.
لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ .
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے والدین کی قسم پوری کی، ان کا قرض ادا کیا اور ان کے لیے گالی گلوچ کا سبب نہ بنا (یعنی کسی کے والدین کو برا بھلا کہہ کر اپنے والدین کو گالی نہ دلوائی) تو وہ نیک سلوک کرنے والا لکھا جاتا ہے، خواہ وہ (پہلے) نافرمان رہا ہو۔ اور جس نے ان کی قسم پوری نہ کی، ان کا قرض ادا نہ کیا اور ان کے لیے گالی گلوچ کا سبب بنا تو وہ نافرمان لکھا جاتا ہے، خواہ وہ ان کی زندگی میں نیک سلوک کرنے والا رہا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور اس میں حفص بن غیاث منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5819]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4891»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5819 in Urdu