الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5846
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو حَصِينٍ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَلَوِيُّ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ ارْحَمْ خُلَفَاءَنَا، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا خُلَفَاؤُكُمْ؟ قَالَ: الَّذِينَ يَأْتُونَ مِنْ بَعْدِي، يَرْوُونَ أَحَادِيثِي وَسُنَّتِي، وَيُعَلِّمُونَهَا النَّاسَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْعَلَوِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْعَلَوِيُّ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: «اللَّهُمَّ ارْحَمْ خُلَفَاءَنَا» ”اے اللہ! ہمارے خلفاء پر رحم فرما۔“ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کے خلفاء کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ لوگ جو میرے بعد آئیں گے، میری احادیث اور میری سنت کو روایت کریں گے اور لوگوں کو ان کی تعلیم دیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے ہشام بن سعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ہشام سے ابن ابی فدیک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں احمد بن عیسیٰ علوی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5846]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن عيسى بن عبد الله الهاشمي قال الدارقطني كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 126» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه أحمد بن عيسى الهاشمي كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5846 in Urdu